ایران کا امریکا کو سخت پیغام، جدید اور خفیہ ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی مشرق وسطیٰ میں ایک نئی بحرانی صورتحال پیدا کر سکتی ہے ایران نے امریکا کی ممکنہ فوجی کارروائیوں کی دھمکیوں کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پاس ایسے جدید ہتھیار موجود ہیں جو اب تک میدان جنگ میں استعمال نہیں کیے گئے۔ […]