لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، حزب اللہ نے جنگ بندی کو ’ڈھونگ‘ قرار دے دیا، اموات کی تعداد 3526 ہوگئی
لبنان اور اسرائیل کے حکام نے واشنگٹن میں امریکی ثالثی کے ذریعے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا بیروت: لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکا کی ثالثی میں طے پانے والی نئی جنگ بندی کو حزب اللہ نے مسترد کرتے ہوئے اسے ’ڈھونگ‘ قرار دے دیا ہے، جبکہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود لبنان […]