کیا جیب میں پیاز رکھ کر ہیٹ اسٹروک اور لُو لگنے سے واقعی بچا جاسکتا ہے؟
بزرگ اکثر تپتی دھوپ میں باہر جانے والوں کو پیاز ساتھ رکھنے کا مشورہ دیتے رہے ہیں گرمیوں کی شدت بڑھتے ہی ہیٹ اسٹروک اور لُو سے بچاؤ کے لیے مختلف دیسی نسخے دوبارہ زیرِ بحث آ جاتے ہیں، جن میں جیب میں پیاز رکھ کر گھر سے نکلنے کا مشورہ بھی خاصا مشہور ہے۔ […]