Blog Post

Countrymedia Service > News >

اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں میرج بیورو کی آڑ میں مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف، اہلِ علاقہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن فیز فور اے میں مبینہ طور پر “میرج بیورو” کی آڑ میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر مقامی رہائشیوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیز فور اے گلی نمبر 7 کے کونے پر واقع ایک پلازہ کے […]

Read More

دوسرا ون ڈے: پاکستان سیریز میں واپسی، بنگلادیش فتح کیلیے بے چین

پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان سمیت 4 کھلاڑیوں نے ون ڈے ڈیبیو کیا تھا پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں آج دوسرے ون ڈے میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق میرپور میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق ایک بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں […]

Read More

ٹائٹینک کے مشہور منظر کی نقل، ٹرمپ اور ایپسٹین کا مزاحیہ مجسمہ واشنگٹن میں نصب

اس مجسمے کا نام ’کنگ آف دی ورلڈ‘ رکھا گیا ہے اور اسے ایک گمنام فنکار یا فنکاروں کے گروپ نے نصب کیا ہے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی کانگریس کی عمارت کے قریب ایک متنازع مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بدنام زمانہ سرمایہ کار […]

Read More

ثنا جاوید نے انہیں دھوکہ دیا تھا، عمیر جیسوال کی تصدیق

ثنا جاوید نے قومی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرلی تھی عمیر جیسوال نے تصدیق کی ہے کہ ان کی سابقہ اہلیہ ثنا جاوید نے انہیں دھوکہ دیا تھا۔ عمیر جسوال ایک باصلاحیت پاکستانی گلوکار، موسیقار اور اداکار ہیں جو اپنی ہمہ جہت صلاحیتوں کے باعث پہچانے جاتے ہیں۔ انہوں نے ٹی وی پر کئی […]

Read More

بے روزگاری کے دنوں میں مایوسی سے کیسے بچیں؟ ماہرین کی مفید تجاویز

بے روزگاری کا عرصہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور نئے روابط قائم کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے بے روزگاری کا دور اکثر انسان کے لیے ذہنی دباؤ اور مایوسی کا باعث بن جاتا ہے۔ اس دوران انسان کے ذہن میں مختلف خدشات اور منفی خیالات جنم لینے لگتے ہیں اور بظاہر خالی […]

Read More

اے آئی ٹیکنالوجی کے حامل کھلونے بچوں کیلئے کتنے محفوظ ہیں؟

کچھ اے آئی کھلونے بچوں میں جذباتی وابستگی پیدا کرنے کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں اے آئی ٹیکنالوجی والے کھلونے جیسے بات کرنے والے روبوٹ، اسمارٹ گڑیا یا انٹرنیٹ سے جڑے تعلیمی کھلونے اگرچہ کچھ فائدے بھی رکھتے ہیں لیکن مکمل طور پر محفوظ نہیں سمجھے جاتے۔ ماہرین کے مطابق والدین کو ان کے […]

Read More

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے باوجود معاہدہ نہ ہوسکا

مزید مذاکرات آئندہ چند روز تک جاری رہیں تاکہ حتمی نتیجہ جلد سامنے لایا جا سکے، آئی ایم ایف پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کے درمیان 15 روزہ ورچوئل مذاکرات کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہو سکا ہے تاہم مذاکرات مزید چند روز تک جاری رہیں گے جبکہ آئی ایم […]

Read More

پاکستان کو 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول

پاکستان کو قرضے دینے میں سعودی عرب سب سے آگے اور امریکا سب سے پیچھے رہا، سرکاری اعداد و شمار اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملنے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی […]

Read More

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی؛ 2 اہلکار زخمی

آگ لگنے سے زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے امریکی بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ پر لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عالمی […]

Read More

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں، امریکی دعویٰ

ایران بارودی سرنگوں کو صاف کرنے سے زیادہ تیزی سے نصب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کر دی ہیں، جس سے عالمی جہاز رانی میں خلل پڑ سکتا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق انٹیلی جنس پر بریفنگ […]

Read More