Blog Post

Countrymedia Service > News >

دوپہر کے کھانے میں سلاد شامل کرنے سے صحت پر حیران کن مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں

صحت بخش غذائی عادات اختیار کرنے سے انسان کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے سلاد کھانے سے موڈ بہتر ہوسکتا ہے۔ اگر آپ صحت مند طرزِ زندگی اپنانا چاہتے ہیں تو ماہرینِ صحت کے مطابق دوپہر کے کھانے میں متوازن اور غذائیت سے بھرپور سلاد کو معمول بنانا ایک مفید عادت ثابت ہوسکتی ہے۔ ان […]

Read More

عالمی توانائی بحران کا خدشہ بڑھ گیا، آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت تقریباً رک گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ کر تقریباً 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں لندن: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحری سلامتی کے بڑھتے خدشات کے باعث آبنائے ہرمز سے گزرنے والے آئل ٹینکروں کی تعداد دو ماہ سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جبکہ […]

Read More

بھارت امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ اُس کا اٹوٹ انگ ہے اور نہ ہی داخلی معاملہ، پاکستان

بھارت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات علاقائی امن کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں، بھارت کا امن کا درس دینا مضحکہ خیز ہے، قونصلر صائمہ سلیم اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی جانب سے بھارت کو مؤثر جواب دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بھارت خود امن دشمن ہے، جموں و کشمیر نہ […]

Read More

بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود بھارت کے مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری

طلباء پر لاٹھیاں برسائی جا رہی ہیں اورآنسو گیس کے شیل داغے جا رہے ہیں مودی حکومت کیخلاف دہلی کے بعد احتجاجی مظاہرے تمام بھارتی ریاستوں تک پھیل گئے اور نوجوان تاحال سڑکوں پر موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تعلیمی نظام میں بے ضابطگیوں اور پیپر لیکس پر کاکروچ جنتا پارٹی کا بھارتی حکومت […]

Read More

لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل

لاہور ایئرپورٹ پر 262 ملی میٹر ریکارڈ، اندرون اور بیرون ملک جانے اور آنے والی پروازیں شدید متاثر لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں […]

Read More

تھلاپتی وجے کی الوداعی فلم ’جانا نائگن‘ نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی 50 کروڑ کما لیے

شائقین کی بڑی تعداد نے سینما گھروں میں فلم دیکھنے کے لیے ٹکٹس خریدے تھلاپتی وجے کی بطور اداکار آخری فلم ’جانا نائگن‘ نے ریلیز سے قبل ہی باکس آفس پر زبردست آغاز کرتے ہوئے افتتاحی ویک اینڈ کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے کی ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]

Read More

پاکستان اور عمان کا تجارت، سرمایہ کاری و اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

عمانی وزیر خارجہ نے خطے میں مکالمے، کشیدگی میں کمی اور امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا پاکستان اور عمان کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اور اعلیٰ سطح کے روابط مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل […]

Read More

بحیرہ احمر میں کشیدگی بڑھ گئی، حوثیوں کا سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

حوثیوں کے مطابق دونوں ٹینکر ان کی جانب سے اعلان کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کر رہے تھے صنعاء: یمن کی حوثی تحریک انصاراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے دو آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثیوں کے مطابق دونوں ٹینکر ان کی جانب سے اعلان کردہ بحری […]

Read More

’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایک دن انٹرنیٹ ایسی جگہ بنے گا جہاں ظلم اور نفرت کو سراہا نہیں جائے گا بارسیلونا کے نوجوان اسٹار لامین یمال کی گرل فرینڈ اور کانٹنٹ کریئٹر انیس گارشیا نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور نفرت انگیز پیغامات موصول ہونے کے بعد ایک طویل بیان جاری کیا […]

Read More

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر جا رہی ہے؟ اوپن اے آئی کا چونکا دینے والا انکشاف

اے آئی ایجنٹ نے ٹیسٹ کے مقاصد پورے کرنے کے لیے انتہائی پیچیدہ اور غیر متوقع طریقہ اختیار کیا برلن: مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے دو جدید ترین اے آئی ماڈلز نے ایک داخلی سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی خودمختاری کا […]

Read More