Blog Post

Countrymedia Service > News >

گول کی خوشی میں کھلاڑی سرنگ میں گر کر زخمی، وی اے آر نے خوشی بھی چھین لی

تقریباً ایک دہائی قبل کیمرون کے فارورڈ ڈیڈیرک جوئل تاگو بھی اسی میدان میں گول کے بعد اسی سرنگ میں جا گرے تھے برازیل میں فٹبال میچ کے دوران ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ایک کھلاڑی سرنگ میں گر کر زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیلین سیری اے کے میچ میں کوربیٹا […]

Read More

امریکا ایران سے جنگ ہار چکا ہے، امریکی سینیٹر کرس مرفی کی ٹرمپ پر شدید تنقید

سیاسی مبصرین کے مطابق کرس مرفی کا بیان امریکا کے اندر ایران جنگ کے حوالے سے بڑھتی ہوئی سیاسی تقسیم کی عکاسی کرتا ہے واشنگٹن: امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جاری جنگی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا یہ جنگ ہار چکا […]

Read More

پاکستان کیخلاف افغان طالبان کو دی گئی بھارتی ناقص ٹیکنالوجی بھی ناکام

افغانستان سے جون اور جولائی2026 کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں 9 ڈرونز حملے کیے گئے شکست خوردہ بھارت کی افغان طالبان رجیم کی سرپرستی اور پاکستان میں ڈرونز حملوں کےعزائم خاک میں مل گئے۔ ایک تحقیقاتی رپورٹ نے بھارت کے پاکستان کیخلاف استعمال کیلئے طالبان رجیم کو دئیے گئے ناقص ڈرونز کی قلعی کھول […]

Read More

عمران ہاشمی کی فلم ’آوارہ پن 2‘ میں متنازع مناظر پر سنسر بورڈ کی قینچی چل گئی

سینسر بورڈ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے فلم سے مجموعی طور پر چار منٹ کے مناظر حذف کیے گئے بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی کی آنے والی فلم ’آوارہ پن 2‘ کو بھارتی سینسر بورڈ نے نمائش کی اجازت تو دے دی ہے، تاہم اس سے قبل فلم میں کئی اہم تبدیلیاں اور مناظر […]

Read More

ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور آبنائے ہرمز بھی دوبارہ مکمل طور پر بحری آمدورفت کے لیے کھول دی جائے گی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مختلف سطحوں پر بات چیت […]

Read More

قشم جزیرے پر زور دار دھماکے، ایران نے دشمن کے خلاف اہم کارروائی کا دعویٰ کر دیا

تہران: ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان میں واقع جزیرہ قشم کے قریب جمعرات کی شب زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جنہیں ایرانی میڈیا نے ایرانی مسلح افواج کی جانب سے دشمن اہداف کے خلاف کارروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق دھماکے مقامی وقت کے مطابق […]

Read More

امریکا بار بار ڈرامائی سفارت کاری کر رہا ہے‘، ایران کے چیف مذاکرات کار کی ٹرمپ پر سخت تنقید

قالیباف نے واشنگٹن پر زور دیا کہ وہ زمینی حقائق کو تسلیم کرے اور اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کرے تہران: ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Read More

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز معاہدہ آخری مرحلے میں، تیل کی قیمتیں 80 ڈالر کے قریب برقرار

دبئی: ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی سے متعلق مجوزہ معاہدہ آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری سفارتی سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً 80 ڈالر فی بیرل کے قریب برقرار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس […]

Read More

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن، مسلم لیگ (ن) کے کارکن بھی گرفتار

فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مسلم لیگ (ن) کے کارکن چوہدری شہزیب گجر سمیت دیگر افراد کو بھی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ خبر کے مطابق، گرفتار نوجوانوں کے اہلِ خانہ نے سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا اور […]

Read More

تھوڑی سی محنت پر سانس پھولنا، جسم میں چھپے کس مسئلے کی نشاندہی کر سکتا ہے؟

اگر معمولی کام کے دوران بار بار سانس پھولنے لگے تو اسے صرف تھکن یا کمزوری سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے کوپن ہیگن یونیورسٹی کے ماہرین نے 12 سال تک 5ہزار سے زائد افراد کے روز مرہ معمولات کا جائزہ لیا فوٹو: فائل روزمرہ معمولات میں تھوڑا چلنے، تیز رفتاری سے قدم بڑھانے، […]

Read More