رپورٹر: چوہدری خرم
کاک پل کے علاقے سواں میں پانی میں اژدہا داخل ہونے سے علاقہ مکینوں میں خوف و تشویش پھیل گئی۔
مقامی افراد کے مطابق اژدہے نے مال مویشیوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے، جبکہ علاقے میں صورتحال کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ متاثرہ شہری نے انٹرویو میں اژدہے کی موجودگی اور ہونے والے نقصان کی تفصیلات بیان کیں۔