Blog Post

Countrymedia Service > News > Twin Cities Times > اے بی این نیوز کی ٹیم پر اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار احمد گل کی جانب سے تشدد کا معاملہ

اے بی این نیوز کی ٹیم پر اسلام آباد ٹریفک پولیس اہلکار احمد گل کی جانب سے تشدد کا معاملہ

ایس ایس پی حمزہ حمایوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا ،

ٹریفک پولیس اہلکار نے اے بی این نیوز کی ٹیم پر تشدد کیا اور گاڑی سے گھسیٹا،

ٹریفک پولیس اہلکار تشدد کرتا رہا اور ایف آئی آر کی دھمکی دیتا رہا،

ایس ایس پی حمزہ ہمایوں نے ٹریفک پولیس اہلکار کو معطل کر کے انکوائری شروع کرنے کا حکم دے دیا،

ایس پی ٹریفک کو دو دن میں انکوائری مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

کسی بھی شہری کے خلاف ٹریفک پولیس کا ایسا رویہ ناقابل برداشت ہے، ایس ایس پی حمزہ ہمایوں

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے