Blog Post

Countrymedia Service > News > International > امریکا کے ساحل پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

امریکا کے ساحل پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی

واقعے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجینیا کے اٹلانٹک ایونیو پر ہفتے کی رات فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

امریکی میڈیا میں فائرنگ واقعے میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے تاحال متاثرین کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔

دوسری جانب کسی بھی مشتبہ شخص کی شناخت بھی ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے