فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب آنسوؤں میں بکھر گیا
چھ مختلف ورلڈکپ میں گول کرنے والے واحد کھلاڑی رونالڈو کبھی ٹائٹل نہ جیت سکے پرتگال کے عظیم فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈکپ سفر اسپین کے خلاف آخری 16 کے مرحلے میں 0-1 کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ اضافی وقت میں اسپین کے میکل میرینو کے فیصلہ کن گول نے پرتگال کو ٹورنامنٹ […]