عامر خان اور گوری کا شادی کی تقریب سے متعلق نیا فیصلہ
عامر خان اور گوری اسپرٹ اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ شادی کریں گے، رپورٹ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہمیشہ اپنی کامیاب فلموں اور بہترین اداکاری پر خبروں کی زینت بنتے ہیں تاہم اس دفعہ ذاتی زندگی کے اہم فیصلے کے حوالے سے میڈیا میں نمایاں ہیں کیونکہ وہ گوری اسپرٹ کے […]