رجب بٹ کی زنجیر سے ماتم کرتے ہوئے ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی
صارفین کی جانب سے ملے جلے ردِعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں زنجیر سے ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا […]