فیفا ورلڈکپ: مراکش سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں نیدرلینڈز کو شکست
اضافی وقت میں دونوں ٹیموں کو مواقع ملے مگر کوئی بھی فیصلہ کن گول نہ کر سکا مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ مونٹیری میں کھیلے گئے سنسنی خیز فیفا ورلڈکپ مقابلے کے بیشتر حصے میں مراکش نے شاندار کھیل پیش […]