امریکا نے اقوام متحدہ سمیت 66 عالمی اداروں کی معاونت ختم کرنے کا اعلان کردیا
امریکا نے گزشتہ سال تین دہائیوں میں پہلی بار اقوام متحدہ کے عالمی ماحولیاتی اجلاس میں شرکت نہیں کی تھی واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی 66 تنظیموں سے امریکا کے دستبردار ہونے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس […]