شیفالی کی اچانک موت دل کے دورے سے نہیں ہوئی بلکہ کالے جادو سے ہوئی؛ شوہر کا انکشاف
42 سالہ خوبصورت اداکارہ کا انتقال جون 2025 میں ہوا تھا معروف بھارتی اداکارہ شیفالی زری والا کی اچانک موت کو تقریباً ایک سال ہونے کو آ رہا ہے لیکن یہ معاملہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ مقبول فلمی گانے ’’کانٹا لگا‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی کا انتقال جون […]