تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2 رہنما زیر حراست
پاکستان میں جو بھی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ اس تحریک کا ساتھ دے، تحریک کے سربراہ محمود خان اچکزئی اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔ تحریک کا قافلہ جی ٹی روڈ کے راستے لاہور پہنچے گا، جہاں مختلف […]