گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ
الیکشن ڈیوٹی پر مامور ساڑھے 7 ہزار افسران و ملازمین کیلیے 27 کروڑ 60 لاکھ روپے اعزازیہ مقرر گلگت بلتستان میں الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ ضلع دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات 2026ء کے سلسلے میں 24حلقوں کے لیے ہزاروں […]