Blog Post

تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس آج کمزور حریف پر جھپٹنے کے لیے تیار

ڈچ سائیڈ سے میچ میں ناکام رہنے والے بابراعظم ایک بار پھر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں کراچی: تلخ یادیں بھلا کر گرین شرٹس کمزور حریف پر جھپٹنے کیلیے تیار ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا سے مقابلہ آج ہوگا، پلیئرز کی توجہ ناتجربہ کار حریف سے گزشتہ ٹورنامنٹ کی شکست کا بدلہ لینے کے […]

Read More

پنجاب لاء کالج: طالب علم نے کلاس میں لڑکی کو گولی مار کر خودکشی کرلی، ویڈیو وائرل

کیمپس میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں میں قتل اور خودکشی کا یہ پورا منظر محفوظ ہوگیا پنجاب لاء کالج میں ایک طالب علم نے کلاس میں اپنی ساتھی طالبہ کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے صوبہ پنجاب کے […]

Read More

10 فروری: دالوں کا عالمی دن اور غذائیت میں ان کا اہم کردار

دالیں روزمرہ کی خوراک میں نہ صرف غذائیت فراہم کرتی ہیں بلکہ ماحول دوست بھی ہیں ہر سال 10 فروری کو دنیا بھر میں دالوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد عوام میں یہ شعور اجاگر کرنا ہے کہ دالیں روزمرہ کی خوراک میں نہ صرف غذائیت فراہم کرتی ہیں بلکہ ماحول […]

Read More

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل

ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے خطاب میں جدید ابھرتی ٹیکنالوجی پرروشنی ڈالی پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیراہتمام پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکا تھون کامیابی سے مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ملک میں آئی ٹی سمیت تمام جدید علوم کے فروغ میں کردار ادا کررہا ہے۔ پاکستان اٹامک انرجی […]

Read More

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں

پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں اعلیٰ معیار کا ٹیک ٹیلنٹ تیار ہو رہا ہے، سعودی وزیر معیشت العلاء کانفرنس 2026 میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ مشیر وزیرِخزانہ خرم شہزاد کے مطابق العلاء کانفرنس 2026 میں ابھرتی معیشتوں کے عالمی مکالمے میں […]

Read More

نائن الیون کی تحقیقات کا آج تک پتہ نہیں چلا مگر اس میں افغان، پشتون یا ہزارہ ملوث نہیں، وزیردفاع

ہم نے 2 کرائے کی جنگیں لڑیں پھر استعمال کر کے پھینک دیا گیا، امریکا نے چھوڑا پھر بھی عقل نہیں آئی، اظہار خیال وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نائن الیون میں میں ملوث عناصر کا آج تک پتہ نہیں چل سکا، سانحے کوئی افغان، پشتو یا ہزارہ ملوث نہیں تھا […]

Read More

پرویز مشروف کی نواسی کی شادی میں ماہرہ خان اور شہریار منور کی ڈانس ویڈیو وائرل

مہندی کے موقع پر ماہرہ خان اور شہریار منور نے فلمی انداز میں رقص پیش کیا جس نے حاضرین کے دل جیت لیے کراچی میں منعقد ہونے والی ایک شاندار شادی کی تقریب اس وقت خبروں کی زینت بن گئی جب شوبز انڈسٹری کے بڑے نام ایک ہی چھت تلے جمع ہوگئے۔ معروف ہدایت کار […]

Read More

امریکی صدر ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کردی

برطانوی حکومت نے بھی اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے جس کے تحت مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کی بات کی گئی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا […]

Read More

دہشت گردوں سے روابط کا کیس؛ پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی اسلام آباد: دہشت گردوں سے روابط کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور احمد وقاص جنجوعہ کے […]

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے متعلق آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان […]

Read More