Blog Post

اسلام آباد — تھانہ لوہی بھیر پولیس کی بڑی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

اسلام اباد : اسلام آباد میں جرائم کے خلاف جاری مہم کے دوران تھانہ لوہی بھیر پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ معہ ایمونیشن بھی برآمد کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ایس ایچ او یوسف جٹ […]

Read More

اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار

پاکستان کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے مجموعی فضا انتہائی مثبت اور پُرامید دیکھی جا رہی ہے اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے […]

Read More

وزیراعظم کی ایران کے مذاکراتی وفد سے ملاقات

ایرانی وفد کی قیادت اسپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کی وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امریکی نائب صدر کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کے بعد ایران کے مذاکراتی وفد سے علیحدہ ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف […]

Read More

امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا

اسحاق ڈار نے امریکی نائب صدر کا خیرمقدم کرتے ہوئے خطے اور دنیا میں دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے امریکا کے عزم کو سراہا اسلام آباد: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر […]

Read More

پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین کے اہم ترین کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے

حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم اب تک 4 میچز کھیل چکی ہے تاہم وہ اب تک پی ایس ایل میں پہلی فتح کی متلاشی ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم حیدرآباد کنگزمین کے اہم ترین کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں نئی شامل ہونے والی […]

Read More

شوٹنگ کے دوران اکشے کمار زخمی، ایکشن سین کی ویڈیو وائرل

اکشے کمار ایک خطرناک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران اسٹنٹ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں میں تشویش پیدا کردی ہے۔ فلم […]

Read More

کھیرا سب کے لیے فائدہ مند نہیں، کن افراد کو احتیاط کرنی چاہیے؟

کچھ مخصوص طبی مسائل میں مبتلا افراد کے لیے کھیرا نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کھیرا عام طور پر ایک صحت بخش اور ہلکی غذا کے طور پر جانا جاتا ہے، خاص طور پر وہ افراد جو وزن کم کرنا چاہتے ہیں اسے اپنی روزمرہ خوراک کا حصہ بناتے ہیں۔ اس میں پانی کی مقدار […]

Read More

انسٹاگرام کے کم عمر صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف

اس فیچر میں زیادہ سخت فلٹرز شامل ہیں تاکہ کم عمر صارفین نہ تو حساس مواد دیکھ سکیں فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور امریکا سمیت متعدد ممالک میں گزشتہ اکتوبر میں +13 ریٹنگ کانٹینٹ کو کم عمر صارفین تک پہنچنے سے روکنے کی منصوبہ بندی […]

Read More

صنعتی شعبے کو 24 گھنٹوں کیلئے گیس کی فراہمی معطل

تمام شعبوں کے درمیان گیس کی منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کیلئے فیصلہ کیا ہے، سوئی سدرن سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی شعبے کو 24 گھنٹوں کیلئے گیس کی فراہمی معطل کردی۔ سوئی گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق سسٹم میں گیس کی کمی کے باعث سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ نے تمام شعبوں […]

Read More

وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ

محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی اداروں کے اہم اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی طے اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ […]

Read More