Blog Post

جنگی جہازوں پر بہترین ہتھیار رکھ رہے ہیں، معاہدہ نہ ہوا تو بھرپور استعمال کریں گے؛ ٹرمپ

ایران کو یہ سمجھ نہیں کہ اس کے پاس زیادہ آپشنز نہیں بچے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کے ناکام ہونے پر ایران کو ایک بار پھر دھمکی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات ناکام ہونے پر ایران کو دوبارہ حملوں کا نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی۔ نیویارک ٹائمز کو دیئے گئے ایک […]

Read More

ایران کے سرکاری طیارے پاکستان کی جانب روانہ؛ امریکی نائب صدر کا طیارہ بھی محو پرواز

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی پاکستان کیلیے روانہ ہوگئے پاکستان کی میزبانی میں امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی مذاکرات ہوں گے امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں جنگ بندی مذاکرات سے قبل ایرانی حکومت سے منسلک دو طیاروں کے پاکستان کی جانب روانہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ […]

Read More

اسلام آباد: پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے چیئرمین واجد عباسی کی سٹی لیب کے ڈائریکٹر عجار رفیق کھوکھر سے اہم ملاقات

اسلام آباد : پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کے چیئرمین واجد عباسی کی سٹی لیب کے ڈائریکٹر عجار رفیق کھوکھر سے ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں صحافی برادری کے لیے طبی سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ صحافیوں کو لیبارٹری ٹیسٹوں پر خصوصی […]

Read More

ٹرمپ اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل بھی حملوں میں کمی پر رضامند

اگر معاہدہ نہ ہوا تو صورتحال بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے، امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہو سکتا ہے اور پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے جبکہ اسرائیل بھی اپنے حملے کم کر دے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ […]

Read More

امریکا کی ’دھوکا دہی والی فطرت‘ کے باعث ایران ان مذاکرات میں محتاط انداز اپنائے گا، محمد رضا عارف اسلام آباد: ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ ایران اسلام آباد میں ہونے والے اہم مذاکرات میں بھرپور اور فعال شرکت کرے گا، تاہم امریکا کے رویے پر گہرے شکوک و […]

Read More

صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

کسی بھی ممکنہ معاہدے تک امریکی بحری جہاز، طیارے اور فوجی اہلکار ایران کے اطراف موجود رہیں گے، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو […]

Read More

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر تباہ کن حملے، 254 شہید، 1100 سے زائد زخمی

بیروت میں مسلسل دھماکوں سے شہر گونج اٹھا جبکہ مختلف علاقوں سے دھوئیں کے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے لبنان پر شدید اور بڑے پیمانے پر فضائی حملے جاری رکھے ہیں، جن کے نتیجے میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے۔ […]

Read More

واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن

یہ فیچر عموماً مہنگے ائیر فونز یا جدید ڈیوائسز میں دستیاب ہوتا ہے جسے اب براہ راست ایپ میں شامل کیا جارہا ہے میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک جدید سہولت متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے تحت اب کالز کے دوران پس منظر کے شور کو کم […]

Read More

ایران میں عوام پاکستانی پرچم اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے، مختلف شہروں میں جشن

وزیر اعظم شہباز شریف اور فلیڈ مارشل سید عاصم منیر کے بروقت اقدامات نے لاکھوں افراد کو تباہی سے بچالیا ایران میں امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد خوشی کی لہر دوڑ گئی، جہاں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے […]

Read More

بھارت میں رن آؤٹ تنازع پر امپائر کو قتل کردیا گیا

تین ٹیموں کے درمیان جاری میچ میں رن آؤٹ کے فیصلے پر جھگڑا ہوا تھا، پولیس بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران معمولی تنازع جان لیوا ثابت ہوا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مقامی کرکٹ میچ کے دوران رن آؤٹ تنازع پر امپائر ڈولا اجیت بابو کو قتل کردیا گیا جبکہ قاتل موقع سے […]

Read More