احتجاج کی مالی معاونت؛ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی مقدمے سے بری
پراسیکیوشن نے مالی معاونت کا الزام لگایا مگر ایک بینک اکاؤنٹ فراہم نہیں کیا، جج طاہر عباس سپرا کے ریمارکس اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 4 اکتوبر احتجاج کی مالی معاونت کیس میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم خان سواتی کو بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر […]