Blog Post

Countrymedia Service > News >

شاہ رخ خان کا خاتون مداح کے محبت کے اظہار پر دلچسپ ردعمل وائرل ہوگیا

شاہ رخ خان نے منگلوروں میں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی اور اپنے گانوں پر رقص بھی کیا، جس سے مداحوں نے سراہا بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا خاتون مداح کی جانب سے اپنے شوہر سے بھی زیادہ محبت کے اظہار پر دیا گیا ردعمل وائرل ہوگیا اور مداحوں نے کہا […]

Read More

عمان اور مصری وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی کشیدگی کو لے کر ٹیلیفونک رابطہ

رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان مسلسل ہم آہنگی اور پرامن سیاسی حل کی حمایت کی اہمیت پر بھی زور دیا عمانی وزیر خارجہ اور اُن کے ہم منصب کے درمیان علاقائی کشیدگی کو لے کر ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمانی وزیر خارجہ بدر البصیدی اور ان کے مصری ہم منصب […]

Read More

امریکی حملے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، ٹرمپ مذاکرات اور معاہدے کے پابند نہیں: ایران

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے امریکی حملوں کو جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ابراہیم عزیزی […]

Read More

خلیج تعاون کونسل اجلاس؛ امریکا ایران معاہدے پر پاکستان کے کردار کی تعریف

بحرین کے دارالحکومت منامہ میں خلیجی تعاون کونسل اور امریکا کا مشترکہ وزارتی اجلاس شروع ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اجلاس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد الزیانی نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ مفاہمتی یادداشت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس میں پاکستان […]

Read More

آبنائے ہرمز کا محفوظ مستقبل؛ ایران امریکا فوجی رابطہ چینل قائم کرنے پر اتفاق

ایران نے آبنائے ہرمز کے مستقبل کے انتظامات اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک جانب ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کی انتظامی و بحری سروسز سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ دوسری جانب مارکو روبیو کے بقول امریکا […]

Read More

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے کے جھٹکوں نے تباہی مچا دی، متعدد عمارتیں منہدم، ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.2 اور 7.5 تھی CARACAS, VENEZUELA: وینزویلا کا دارالحکومت کراکس دو انتہائی طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جہاں چند سیکنڈ کے وقفے سے آنے والے 7.2 اور 7.5 شدت کے جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ متعدد عمارتوں کے منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ خوفزدہ شہری […]

Read More

قطر کے ایل این جی پلانٹ میں دھماکا؛ 13 افراد جاں بحق اور 66 زخمی؛ پاکستانی بھی شامل

قطر کے صنعتی شہر راس لفان انڈسٹریل سٹی میں واقع دنیا کے بڑے مائع قدرتی گیس (LNG) پلانٹس میں سے ایک میں ہونے والے زوردار دھماکا سے خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ عرب میڈیا کے مطابق دھماکا بارزان گیس سپلائی مرکز میں اس وقت ہوا جب ایران جنگ میں پلانٹ کی بندش کے بعد دوبارہ آپریشن […]

Read More

ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

امریکا نے ایران کو تیل کی فروخت اور ترسیل کا 60 روزہ عارضی جنرل لائسنس جاری کیا ہے ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی […]

Read More

فیفا ورلڈکپ: مصر نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

میچ کے اختتام پر مصری شائقین نے بھرپور جشن منایا اور ٹیم کی تاریخی کامیابی کو یادگار قرار دیا مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ اس شاندار فتح میں اسٹار فارورڈ محمد صلاح نے مرکزی کردار […]

Read More

ایران کی ناکا بندی ختم، کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ

پہلا اصلی امتحان لبنان ڈیکفلیکشن سیل کا قیام ہے، ایرانی وزیر خارجہ تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں ایران کی ناکا بندی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ […]

Read More