Blog Post

کراچی؛ ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث لاڈہ گروپ کے 3ملزمان گرفتار

ایک ملزم کے الیکٹرک آفس کے باہر 3 ملین کی ڈکیتی میں بھی ملوث ہے کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقوں شاہ لطیف ٹاؤن اور ملیر سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’’لاڈہ گروہ‘‘ سے تعلق رکھنے والے 3 ملزمان نعیم […]

Read More

فتح جنگ میں خاتون کا مبینہ قتل، شوہر گرفتار

فتح جنگ : فتح جنگ میں گھریلو ناچاقی ایک افسوسناک سانحے میں تبدیل ہوگئی، جہاں تین بچوں کی ماں مبینہ طور پر قتل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی پراسرار موت کے بعد لاش پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے شوہر عبدالطیف کو گرفتار کر لیا […]

Read More

عمران خان نے پیغام دیا ہے انھیں نظر نہیں آرہا میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان

عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے، اب سمجھ آتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے تھے، عظمی خان راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج بھی کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، علیمہ خان نے بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج […]

Read More

سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر پُراسرار بیماری میں مبتلا

مسٹر بیسٹ دنیا کے سب سے مقبول یوٹیوبر ہیں مسٹر بیسٹ کی دائیں آنکھ کی بینائی تقریباً ختم ہوگئی دنیا کے مقبول ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ ایک نایاب بیماری کا شکار ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ نے بتایا کہ اس بیماری […]

Read More

سیکیورٹی واپس لینے پر سابق وزیراعلیٰ گنڈاپور خیبرپختونخوا حکومت پر برہم

صوبے میں ہماری حکومت ہے لیکن پھر بھی یہ بلا جواز اقدام کیا گیا ہے، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پر […]

Read More

پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

قومی سلامتی ، وقار اور عوام کے جان و مال کاتحفظ ہماری سیاست اور اجتماعی و انفرادی مفادات سے مقدم ہے پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کو مکمل قومی عزم اور ملی یگانگت سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے حالیہ واقعات […]

Read More

ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے، ٹرمپ

میری ترجیح ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتکاری سے حل ہو، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جلد ایسے میزائل بنالے گا جو امریکا تک پہنچیں گے۔ اپنے دوسرے دور صدارت کے پہلا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایران سے ڈیل […]

Read More

سعودی کابینہ نے پاکستان کے مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں کی منظوری دے دی

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جن میں پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی منظوری بھی شامل ہے۔ اجلاس میں […]

Read More

طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ

جھڑپیں سرحد کے تین مختلف پوائنٹس پر ہوئیں اور تقریباً ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، سیکیورٹی ذرائع اسلام آباد: ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور […]

Read More

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

پاکستانی وزیر اعظم نے مانا کہ میں نے 35 ملین لوگوں کی جانیں بچائی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے […]

Read More