Blog Post

ٹرمپ اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل بھی حملوں میں کمی پر رضامند

اگر معاہدہ نہ ہوا تو صورتحال بہت تکلیف دہ ہو سکتی ہے، امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن معاہدہ قریب ہو سکتا ہے اور پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے جبکہ اسرائیل بھی اپنے حملے کم کر دے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ […]

Read More

اسلام آباد میں منشیات سے جڑی مبینہ غیر قانونی پارٹیوں کا جال، لوہی بھیر میں نوجوان نسل داؤ پر لگ گئی

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے علاقے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں مبینہ طور پر منشیات سے متعلق غیر قانونی پارٹیوں کے مسلسل انعقاد کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے شہریوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پارٹیاں مختلف نجی فارم ہاؤسز، گھروں اور پوش علاقوں […]

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری کیوں نہیں ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

کیس میں اب تک 119 میں سے 44 گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ اسلام آباد: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی آج بھی ویڈیو لنک پر حاضری نہیں ہو سکی، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ […]

Read More

کیا جنگ رکنے والی ہے؟ امریکا اور ایران کے درمیان 45 روزہ سیز فائر پر بڑی پیشرفت

اس عرصے میں اعتماد سازی کے اقدامات بھی زیر غور آئیں گے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے، امریکی میڈیا امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے ایک گروپ کے درمیان ممکنہ جنگ بندی سے متعلق اہم بات چیت جاری ہے، جس کے تحت 45 روزہ سیز فائر […]

Read More

عمران خان سے متعلق مقدمے میں اسلام آباد پولیس کا انوکھا کارنامہ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف آزادی مارچ کے سلسلے میں تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کیا گیا تھا اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پولیس کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف پہلے سے باعزت […]

Read More

اسلام آباد میں پولیس گاڑی چوری، سیکیورٹی نظام پر بڑا سوالیہ نشان

اسلام آباد میں سیکیورٹی نظام کی کارکردگی پر ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں تھانہ کورال کی پارکنگ سے پولیس اہلکار کی گاڑی چوری ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سلطان کی مہران گاڑی نامعلوم افراد لے اڑے۔ حیران کن طور پر یہ واردات […]

Read More

جنگی ماحول کے باوجود کرکٹ کا میلہ بروقت سجے گا

آسٹریلینز سمیت اب تک کسی غیر ملکی کھلاڑی نے اپنی فرنچائز یا بورڈ کو عدم دستیابی سے آگاہ نہیں کیا کراچی: خطے میں جنگی ماحول کے باوجود کرکٹ کا میلہ بروقت سجے گا، پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کے ساتھ ٹریننگ شیڈول شیئر کر لیا جس کے […]

Read More

ایران جوہری پروگرام بحال ہی نہیں کر رہا تھا، امریکی انٹیلی جنس چیف کا بڑا انکشاف

امریکا کی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ نے کہا ہے کہ ایران گزشتہ سال کے امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت دوبارہ بحال نہیں کر رہا تھا۔ واشنگٹن میں سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 2025 میں ہونے والی امریکی کارروائی، جسے […]

Read More

قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم […]

Read More

مشرق وسطیٰ تنازع، درآمدی تیل پر انحصار کم کرنا ہوگا

بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا ’’پٹرول بم‘‘ پاکستان کی معیشت پر شدید اثر ڈال رہا ہے کراچی: مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور اتار چڑھاؤ کی نئی لہر پیدا کر رہا ہے۔ اگرچہ یہ تنازع بیرونی ہے، لیکن اس کے اثرات ملکی […]

Read More