Blog Post

دو غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

مسقط سے کراچی کا فلائٹ آپریشن بھی بحال کر دیا گیا ہے کراچی: دو غیر ملکی ایئرلائنز سلام ایئر اور فلائی ناس نے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسقط کی سلام ایئر کی پرواز OV 507 مسافروں کو لے کر سیالکوٹ ایئرپورٹ پہنچی، جبکہ واپسی کی پرواز […]

Read More

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

نئے شیڈیول کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور پاکستان بھر میں امریکی قونصل خانوں کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور کراچی، […]

Read More

ایران کی ملٹری اور سیاسی قیادت ختم کر دی، پاسداران انقلاب ہتھیار ڈال دے، ٹرمپ

کسی چیز کے بارے میں فکرمند نہیں، سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں سے متعلق انتہائی سخت اور غیر معمولی بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی 48 اہم سیاسی اور ملٹری شخصیات کو ہلاک کر دیا […]

Read More

ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاکستان اور بھارت کی نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، امریکی صدر

پاکستانی وزیر اعظم نے مانا کہ میں نے 35 ملین لوگوں کی جانیں بچائی ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیرف پالیسی کے ذریعے پاک بھارت نیوکلیئر جنگ سمیت کئی جنگیں رکوائیں، ٹیرف کے نفاذ کے باوجود مختلف ممالک امریکا کے […]

Read More

پشین میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگرد ہلاک

شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک خودکش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آئی ایس پی آر بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی نے […]

Read More

صدر اور وزیراعظم کی امام بارگاہ دھماکے کی مذمت، زخمیوں کو طبی سہولت فراہم کرنیکی ہدایت

بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف جرم ہے، صدر مملکت اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترلائی میں امام بارگاہ کے اندر خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ صدرِ مملکت آصف […]

Read More

بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے، مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو بہت بُرا ہو گا، ٹرمپ

اسٹیو وٹکوف جمعہ کے روز ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے سخت اور جارحانہ مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑا ایران کی جانب گامزن ہے اور اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو صورتحال انتہائی خراب ہو سکتی ہے۔ […]

Read More

فتح جنگ کی تاریخ کا سب سے بڑا فلاحی اقدام

35 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی سرپرستی میں شاندار انعقاد فتح جنگ فتح جنگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک مثالی اور تاریخی فلاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس کے تحت 35 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس عظیم الشان اور بامقصد تقریب […]

Read More

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور

ملاقات میں وادی تیراہ میں آپریشن اور مقامی لوگوں کی نکل مکانی پر بات چیت ہوگی اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]

Read More

سرد موسم میں نزلہ زکام کا مسئلہ، پُراثر کیمیکل سے پاک وکس گھر پر خود تیار کیجئے

گھریلو وِکس صرف نزلہ زکام تک محدود فائدہ نہیں رکھتی بلکہ اس کے استعمال کے کئی اور مفید طریقے بھی ہیں سردیوں میں نزلہ، کھانسی، جسمانی درد اور بند ناک جیسے مسائل میں وِکس کو عام طور پر فوری آرام کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بازار میں بچوں اور بڑوں کے لیے مختلف اقسام کی […]

Read More