Blog Post

27 سالہ ترکش انفلوئنسر کی پراسرار موت نے سب کو چونکادیا

عائشہ گل ایراسلان سوشل میڈیا پر ایک نمایاں فیشن انفلوئنسر کے طور پر جانی جاتی تھیں ترکیہ کی معروف فیشن انفلوئنسر عائشہ گل ایراسلان کی پراسرار موت نے سب کو چونکا دیا جب کہ اس خبر نے ان کے چاہنے والوں کو صدمے میں مبتلا کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی […]

Read More

رمضان اور عید تعطیلات کے بعد نئے عزائم: طلبہ، ملازمین اور خواتین کے لیے مفید مشورے

رمضان میں صبر، برداشت اور نظم و ضبط جیسی جو خوبیاں پروان چڑھتی ہیں، جنہیں عملی زندگی میں اپنانا کامیابی کی کنجی ثابت ہو سکتا ہے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے اور عید الفطر کی خوشیوں سے بھرپور تعطیلات کے بعد اب زندگی ایک بار پھر معمول کی ڈگر پر چل پڑی ہے۔ اس مرحلے […]

Read More

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

چھوٹے مسائل کو خود حل کرنا نہ صرف وقت اور پیسے کی بچت ہے بلکہ صارفین کو ڈیجیٹل طور پر زیادہ خود مختار بھی بناتا ہے موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، تاہم اکثر صارفین کو چھوٹے چھوٹے تکنیکی مسائل کا سامنا رہتا ہے، جن […]

Read More

جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹرمزید 46 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 388 ہوگئی

مشرق وسطیٰ کی جنگی صورتحال کے پیش نظر جیٹ فیول کی سپلائی شدید متاثر ہوئی ہے جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹرمزید 46 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 388 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایران اسرائیل و امریکی جنگ ائیرلائنز کے لیے مزید چیلنجز کا باعث بن گئی،جیٹ […]

Read More

دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش لائٹنگ شام 7 بج کر 20 منٹ پر کی گئی یوم پاکستان کی مناسبت سے آج دبئی کے برج خلیفہ پر پاکستان کا قومی پرچم روشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی دلکش […]

Read More

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 7 اپریل تک ملتوی راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اپریل تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے […]

Read More

اوٹاوا اور واشنگٹن ڈی سی میں یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن میں تقریبات کا انعقاد

پاکستانی کمیونٹی، طلبہ، سفارتی عملے اور پاکستان کے دوستوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح یوم پاکستان کے موقع پر اوٹاوا اور واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتی مشنز کے زیر اہتمام پروقار تقاریب منعقد ہوئیں جہاں حب الوطنی کا جذبہ عروج پر رہا۔ اوٹاوا میں پاکستان ہائی کمیشن میں […]

Read More

ٹیکساس میں زوردار دھماکہ، آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی، خوفناک مناظر سامنے آگئے

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب عالمی سطح پر توانائی کی تنصیبات پہلے ہی حساس صورتحال کا شکار ہیں امریکا کی ریاست ٹیکساس میں ایک آئل ریفائنری میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ پورٹ آرتھر کے علاقے میں واقع ویلیرو آئل ریفائنری میں پیش آیا۔ عینی شاہدین اور سوشل میڈیا […]

Read More

امریکا و اسرائیل سے جنگ بندی کیلئے ایران کی 6 سخت شرائط سامنے آگئیں

ایرانی حکام کے مطابق موجودہ صورتحال میں فوری جنگ بندی کے امکانات کم دکھائی دیتے ہیں تہران: ایران نے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے 6 اہم اسٹریٹجک شرائط پیش کر دی ہیں، جنہیں ایک نئے قانونی اور سکیورٹی فریم ورک کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایک سینیئر اہلکار […]

Read More

جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی خبروں کے درمیان ایران کے امریکا و اسرائیل کیخلاف میزائیل حملے جاری

نئی کارروائیوں میں عماد اور قدر میزائل استعمال کیے گئے جو طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تہران: ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف میزائل حملوں کی 78 ویں لہر شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت خطے میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ […]

Read More