Blog Post

جویریہ سعود کا رمضان ٹرانسمیشن کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو کرارا جواب

سوشل میڈیا پر رمضان ٹرانسمیشن کے کانٹینٹ پر صارفین کی جانب سے تنقید کی جارہی ہے ایکسپریس رمضان ٹرانسمیشن ’پیارا رمضان‘ کی میزبان واداکارہ جویریہ سعود نے پروگرام کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ جویریہ سعود ایک اداکارہ، رائٹر اور میزبان ہیں، وہ گزشتہ کئی سالوں کی طرح امسال بھی ایکسپریس […]

Read More

میٹا کی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی تیاری

کمپنی اپنے 20 فی صد تک ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے: رپورٹ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا مبینہ طور پر ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے 20 فی صد تک ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری […]

Read More

مشرق وسطیٰ تنازع، درآمدی تیل پر انحصار کم کرنا ہوگا

بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا ’’پٹرول بم‘‘ پاکستان کی معیشت پر شدید اثر ڈال رہا ہے کراچی: مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور اتار چڑھاؤ کی نئی لہر پیدا کر رہا ہے۔ اگرچہ یہ تنازع بیرونی ہے، لیکن اس کے اثرات ملکی […]

Read More

افغانستان سے مذاکرات، پاکستان کا چین کو انکار

خصوصی ایلچی اس وقت افغانستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی کوشش میں مصروف ہے اسلام آباد: پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد […]

Read More

ایران کے اسرائیل پر پہلی مرتبہ ‘سجیل میزائل’ کے حملے

سجیل میزائل کے ذریعے اسرائیلی حکومت کے کمانڈ اینڈکنٹرول مراکز اور اہم فوجی تنصیبات نشانہ بنائے گئے، ایرانی مسلح افواج ایران کی مسلح افواج نے اسرائیلی اور امریکی اہداف کے خلاف معرکہ وعدہ صادق 4 کی 54ویں لہر کا آغاز جدید میزائلوں کے ساتھ کردیا ہے اور اس جنگ میں پہلی مرتبہ طویل فاصلے تک […]

Read More

ایرانی حملے میں نیتن یاہو کی ہلاکت کی خبر کے بعد اسرائیلی وزیراعظم کی ویڈیو جاری

اسرائلیوں کو تازہ ہوا کے لیے باہرآنا چاہیے لیکن ایران اور لبنان سے حملوں کی وجہ سے شیلٹرزکے قریب رہیں، نیتن یاہو اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایرانی حملے میں ہلاکت کی خبروں کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو جاری کرکے تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسرائیلی […]

Read More

آبنائے ہرمز کا بحران: ٹرمپ کی جنگی جہاز بھیجنے کی اپیل، برطانیہ، فرانس، جاپان اور آسٹریلیا کا انکار

جنگ شروع ہونے کے بعد کم از کم دس آئل ٹینکرز پر حملے ہوئے جبکہ تقریباً ایک ہزار جہاز ہرمز کے راستے میں پھنسے ہوئے ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کے مختلف ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی بحریہ کے جنگی جہاز امریکا کے ساتھ بھیجیں تاکہ اہم عالمی گزرگاہ آبنائے […]

Read More

سوہان جنگل میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سوہان جنگل میں پولیس اور مشتبہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ کھنہ کی حدود میں پیش آیا جہاں […]

Read More

اسلام آباد کے غوری ٹاؤن میں میرج بیورو کی آڑ میں مبینہ غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف، اہلِ علاقہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاؤن فیز فور اے میں مبینہ طور پر “میرج بیورو” کی آڑ میں غیر اخلاقی سرگرمیاں جاری ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس پر مقامی رہائشیوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیز فور اے گلی نمبر 7 کے کونے پر واقع ایک پلازہ کے […]

Read More

ٹائٹینک کے مشہور منظر کی نقل، ٹرمپ اور ایپسٹین کا مزاحیہ مجسمہ واشنگٹن میں نصب

اس مجسمے کا نام ’کنگ آف دی ورلڈ‘ رکھا گیا ہے اور اسے ایک گمنام فنکار یا فنکاروں کے گروپ نے نصب کیا ہے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی کانگریس کی عمارت کے قریب ایک متنازع مجسمہ نصب کیا گیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بدنام زمانہ سرمایہ کار […]

Read More