Blog Post

Countrymedia Service > News >

حزب اللہ کا اسرائیل پر ابتک کا سب سے بڑا میزائل حملہ؛ امریکی شہریوں کا انخلا تیز

حزب اللہ نے لبنان سے اب تک کا طویل فاصلے تک کے مار کرنے والے راکٹوں سے اسرائیلی دارالحکومت سمیت وسطی اور شمالی علاقوں پر حملہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ کے راکٹس آسمان پر اُڑتے جیسے ہی اسرائیل کے قریب پہنچے صیہونی ریاست میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور […]

Read More

امریکی سیکیورٹی ضمانتوں پر ابہام؛ فرانس کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا اعلان

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے یورپ کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں ملک کے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس، جرمنی اور نیٹو نے بھی ایران سے متعلق جاری کشیدگی پر اپنے اپنے مؤقف واضح کر دیے ہیں۔ فرانسیسی صدر ایمانوئیل […]

Read More

ایران کے پاس نہ نیوی بچی نہ ایئر فورس اور نہ ہی ریڈار ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب نہ تو بحریہ، نہ فضائیہ اور نہ ہی ریڈار بچے ہیں بلکہ ان کے میزائل لانچرز بھی تیزی سے ختم کیے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی صدر ٹرمپ نے اخبار پولیٹیکو کو انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ اپنے […]

Read More

فیصلہ کن جہادی اور حربی برتری حاصل ہے، چند روز میں دشمن بھاگ جائے ہوگا؛ ایران

ایران نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پُرعزم ہیں اور فیصلہ کن برتری حاصل کیے ہوئے ہیں جس کا اندازہ چند روز میں دشمن کو بھی ہوجائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی جہادی عزم، حربی صلاحیت اور اسلحہ جاتی طاقت […]

Read More

مشرقی وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے، ایران کا 160 امریکیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد تہران کے جوابی حملوں کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی فوج کی جانب سے بحرین میں امریکی بحریہ کے ہیڈکوارڑ اور فوجی اڈوں پر حملوں کے نتیجے میں 160 امریکیوں کے ہلاکت […]

Read More

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی سرکاری حلقوں کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی گئی ایران کی اعلیٰ ترین قیادت سے متعلق ایک غیر معمولی دعویٰ سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای […]

Read More

پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھاگئے

سیریز کا انعقاد ہونے پر بابر اعظم اور محمد نواز سمیت چند کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے خطے میں حالیہ کشیدگی کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش پر غیر یقینی کے بادل چھا گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ علاقائی صورتحال کے باعث پاکستان ٹیم کے دورہ بنگلادیش سے قبل […]

Read More

مشرق وسطیٰ کی صورتحال؛ متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں

نامور بھارتی اداکارہ کی وطن واپسی کیلئے اپنی حکومت سے مدد کی اپیل مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بھارتی شوبز شخصیات دبئی میں پھنس گئیں اور انہوں نے اپنی حکومت سے وطن واپسی کے لیے مدد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیلگو انڈسٹری کے سپر اسٹار چیرنجیوی کی بیٹی […]

Read More

رات دیر سے سونے کی عادت صحت کےلیے خطرناک، ماہرین کی وارننگ

رات دیر سے سونے کی عادت مستقبل میں مختلف جسمانی اور ذہنی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے بدلتے طرزِ زندگی اور موبائل و دیگر اسکرینز کے بڑھتے استعمال نے لوگوں کے سونے جاگنے کے معمولات کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ماہرین صحت خبردار کر رہے ہیں کہ اگر کوئی شخص مستقل طور […]

Read More

چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنا لی

نئی بیٹریوں سے متعلق تفصیلات جرنل نیچر میں شائع ہوئیں چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جز تیار کیا ہے جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔ برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم […]

Read More