Blog Post

Countrymedia Service > News >

پاکستان کو مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں تاریخی مالیاتی سرپلس حاصل ہوگیا

اخراجات میں کمی، موثر پالیسیوں اور حکومتی آمدن میں اضافے نے مالی صورتحال کو متوازن بنانے میں اہم کردار ادا کیا اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی اور مالی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کی مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں […]

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا امکان

جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست […]

Read More

مغربی کنارے پر قبضے کا اسرائیلی اقدام، دنیا کے 100 ممالک نے مذمت کردی

عرب لیگ، یورپی یونین اور او آئی سی نے اسرائیل سے اس فیصلے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے یروشلم: مغربی کنارے (ویسٹ بینک) میں زمین کو نام نہاد ’ریاستی اراضی‘ قرار دینے کے اسرائیلی اقدام پر دنیا بھر کے تقریباً 100 ممالک اور تین بڑے عالمی و علاقائی بلاکس نے سخت ردعمل […]

Read More

بکوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے، تحقیقات جاری کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے […]

Read More

سروہا میں قتل کیس: بیوہ ماں کو دھمکیاں، نامزد ملزمان کے خلاف کارروائی نہ ہونے پر انصاف کی اپیل

کلرسیداں کے نواحی علاقے سروہا میں اکلوتے بیٹے کے مبینہ قتل کے بعد متاثرہ بیوہ خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کے خلاف تاحال کارروائی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر اہلِ خانہ نے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف کی اپیل کی ہے۔ متاثرہ خاتون کے مطابق سال 2025 […]

Read More

دیر سے سونا وزن گھٹانے کی راہ میں رکاوٹ کیوں بنتا ہے؟

انسانی جسم کا ایک قدرتی حیاتیاتی نظام ہوتا ہے جو وقت کے ساتھ ہم آہنگ رہ کر کام کرتا ہے اگر آپ باقاعدگی سے رات گئے سونے کے عادی ہیں تو ممکن ہے وزن کم کرنے کی آپ کی تمام کوششیں متاثر ہو رہی ہوں۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ سخت ڈائیٹ اور […]

Read More

عمران خان کی فیملی جس ڈاکٹر کو چاھتے ہیں، اسے میڈیکل بورڈ شامل کیا جائے، شیخ رشید

طویل سزاؤں سے لوگوں کے گھر بار فیملی تباہ ہوگئی، شیخ رشید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عمران خان کی آنکھ کے مسئلے پر اُن کی بہنیں جو مطالبہ کررہی ہیں، اُسے مان لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ مسئلہ بہت اہم ہے۔ […]

Read More

اگلے میچ میں بابر، شاہین، شاداب کو بٹھاکر نئے لڑکوں کو چانس دیں، شاہد آفریدی

عثمان طارق کو دیر سے لایا گیا اور فہپیم اشرف سے بولنگ ہی نہیں کروائی، آفریدی کی کپتان پر کڑی تنقید ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی […]

Read More

گلستان جوہر میں فائرنگ سے دو افراد کی ہلاکت کا واقعہ، زمینی تنازعے کا شاخسانہ نکلا

جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کی گئیں گلستان جوہر کے علاقے بلوچ چوک بھٹائی آباد میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ دو گروپوں میں زمین کے تنازعے کا شاخسانہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والا 15 سالہ شاروم مسیح فائرنگ کی زد میں آکر […]

Read More

ریلوے ورکرز کی ہڑتال، ٹرین بغیر اسٹاف روانہ، لائٹس بھی بند

جب تک بقیہ ٹریول الاؤنس تنخواہیں ادا نہیں ہوتیں ہڑتال اور بائیکاٹ جاری رہے گا، ورکر یونین راولپنڈی: ریلوے ٹرین لائٹنگ اسٹاف نے مکمل ہڑتال کرتے ہوئے ٹرین لائٹنگ کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔ راولپنڈی سے تیز گام ٹرین بغیر اسٹاف کے روانہ کر دی گئی جبکہ اسٹاف بائیکاٹ سے ٹرینوں کی لائٹنگ بھی بند […]

Read More