ڈاکٹر سعدیہ کمال کی جانب سے اپنی کتاب ’’تریمت کتھا‘‘ وزیراعظم کے سپیچ رائٹر جناب ارشد ملک صاحب کو پیش کرنے کا ایک خوبصورت ادبی لمحہ۔ یہ ملاقات علم و ادب سے وابستگی، کتاب دوستی اور فکری مکالمے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔
#ادب #کتاب #ڈاکٹر_سعدیہ_کمال #ارشد_ملک #تریمت_کتھا #CountryMedia