پی ایس ایل 11 کے آغاز میں صرف ایک روز باقی رہ گیا
میچ سے قبل ہونے والی افتتاحی تقریب منسوخ کردی گئی ہے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف ایک روز باقی رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 2026 کا افتتاحی میچ کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ سے […]