فیفا ورلڈکپ: اسپین کے سپر اسٹار لامین یمال ٹرمپ سے ہاتھ ملاتے ہوئے ہچکچانے لگے
یمال نے ہاتھ بڑھا کر پیچھے کرلیا اور چند لمحوں کیلیے ٹرمپ کو انتظار کروا کر پھر مصافحہ کیا فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں فتح کے بعد اسپین کے سپر اسٹار لامین یمال ٹرمپ کے ساتھ مصافحے کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب کے دوران اسپین کے 19 […]