Blog Post

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی

لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفا بھی منظوری میں شامل ہیں اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان […]

Read More

سسرال سے پُراسرار طور پر لاپتا خاتون کی بیڑیاں لگی حبس بیجا میں رکھے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی

بیٹی نے شادی کے فوراً بعد شکایات کی تھیں کہ اس کا شوہر اور شوہر کے بھائی تشدد و بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہیں، والد کابیان راولپنڈی: سسرال سے پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی خاتون کی حبس بیجا میں رکھے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاتون کی حبس بیجا […]

Read More

یوٹیوب نے کم معیار ویڈیوز کیلئے پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دیں

نئی پالیسی کے تحت یوٹیوب اب ایسے مواد کے خلاف کارروائی کرے گا جسے وہ ’غیر اطمینان بخش یا ناگوار مواد‘ قرار دیتا ہے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم معیار اور غیر مؤثر مواد کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت […]

Read More

ایران کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر حملے، امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اعلان

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مسلح افواج نے کویت اور اردن میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ History یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ فضائی حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی […]

Read More

فیفا ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل، اسپین نے فرانس کے خواب چکنا چور کر کے فائنل میں جگہ بنا لی

اسپین نے آخری بار 2010 میں فائنل کھیلا تھا فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں اسپین کی ٹیم ابتدا ہی سے فرانس پر حاوی دکھائی […]

Read More

واشنگٹن: پاکستان اور ڈی ایف سی کے درمیان سرمایہ کاری و شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری دونوں ممالک کے درمیان دیرپا تعلقات کی ضامن ہوگی: سفیرِ پاکستان واشنگٹن میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی بین الاقوامی ترقیاتی مالیاتی کارپوریشن (ڈی ایف سی) کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر بینجمن بلیک سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ شراکت داری اور سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق […]

Read More

کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئیں، تصاویر وائرل

کبیر نے میچ کے دوران کریتی اور اپنے ایک دوست کے ساتھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں بالی ووڈ اداکارہ کریتی سنن ایک بار پھر اپنے مبینہ بوائے فرینڈ کبیر باہیا کے ساتھ دیکھی گئیں جس کے بعد دونوں کے تعلقات کی افواہیں ایک بار پھر گردش کرنے لگی ہیں۔ کریتی سنن برمنگھم کے ایجبسٹن […]

Read More

عرقِ گلاب کے حیرت انگیز فوائد، خوبصورتی سے صحت تک قدرتی نعمت

جلد، بال، آنکھوں اور منہ کی نگہداشت کے لیے عرقِ گلاب کے مؤثر استعمال جانیں عرق گلاب کیل مہاسوں کا خاتمہ کرنے میں بھی نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ عرقِ گلاب صدیوں سے حسن اور صحت کی دیکھ بھال کا اہم حصہ رہا ہے۔ جدید کاسمیٹکس کی آمد سے پہلے خواتین اپنی جلد کی حفاظت […]

Read More

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

فیچر کے ذریعے صارفین اپنی چیٹ بیک اپ فائلیں ایپل کے آئی کلاؤڈ کے بجائے براہ راست واٹس ایپ کے سرورز پر محفوظ کر سکیں گے واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لیے ایک نئے کلاؤڈ بیک اپ فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنی چیٹ بیک اپ فائلیں ایپل کے […]

Read More

پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا

مالی سال 26 میں اب تک 2,900 ارب روپے کا قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کیا جا چکا ہے، مشیر خزانہ پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے […]

Read More