امریکا کے ایران پر حملوں کی چوتھی لہر، سات گھنٹے تک بمباری، درجنوں فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
بیان کے مطابق حملوں کا مرکز آبنائے ہرمز کے قریب واقع ایرانی فوجی تنصیبات اور ساحلی علاقے تھے واشنگٹن: امریکی فوج نے ایران کے خلاف ایک اور بڑے فوجی آپریشن کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 جولائی کی رات ایران میں درجنوں فوجی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ کارروائی […]