اسپائیڈر مین کے نئے ٹیزر میں لیونل میسی کی جھلک، کیا فٹبالر کوئی اہم کردار ادا کررہے ہیں؟
فلم کے نئے ٹیزر میں میسی کو اسپائیڈرمین سے ملاقات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے فٹبال کے سپر اسٹار لیونل میسی کی نئی سپر ہیرو فلم میں غیر متوقع جھلک نے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ ’’اسپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے‘‘ کے تازہ ٹیزر میں میسی کی مختصر موجودگی نے سوشل میڈیا […]