مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں
مرحومہ نے اپنی زندگی میں بے شمار لوگوں کے دل جیتے اور ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کو ترجیح دی پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کرگئیں۔ ارسلنہ محمد شاہ کے انتقال کی اطلاع ان کی بہن نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے […]