Blog Post

Countrymedia Service > News >

لبنان پر اسرائیلی کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 394 تک پہنچ گئی

لبنان پر اسرائیلی کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 394 تک پہنچ گئی جبکہ 1130 افراد زخمی ہیں جب کہ 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس ہفتے کے آغاز سے ملک پر حملوں کے بعد کم از کم 394 […]

Read More

پاسداران انقلاب کا اسرائیل، امریکا کے خلاف حملوں میں مزید شدت اور توسیع کا اعلان

ایران کے پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 28 ویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کے اہداف پر جوابی حملوں میں مزید شدت اور توسیع کا اعلان کردیا۔ پاسداران انقلاب کے بیان کے مطابق پاسداران انقلاب کی فضائی فورس نے اتوار کو وعدہ صادق 4 کی نئی مہم شروع کردی […]

Read More

ایران کے بلااشتعال حملوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں، متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ ایران کے ظالمانہ اور بلااشتعال حملوں کے خلاف اپنے دفاع میں جواز کارروائی کے خلاف اپنے دفاع میں اقدامات کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کے حملوں میں شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں […]

Read More

دشمن حملہ کسی بھی ملک سے ہو ایران کو جواب دینا ہوگا، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے دشمن حملہ ہوگا اس کا جوب دینا ایران کا جائز حق ہے اور جواب دینا ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ اگر وہ (دشمن) کسی بھی ملک سے ہماری حدود پر حملہ یا دراندازی کرتے ہیں تو […]

Read More

ایران کی مجلس خبرگان کا بڑا فیصلہ، مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر منتخب

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں اقتدار کی بڑی تبدیلی سامنے آگئی ہے۔ ریاستی میڈیا کے مطابق ماہرین کی مجلس خبرگان (اسمبلی آف ایکسپرٹس) نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا ہے۔ […]

Read More

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کون ہیں؟ زندگی پر ایک نظر

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے دوسرے بیٹے ہیں، جو امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں شہید ہو گئے تھے۔ رپورٹس کے مطابق 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کی مجلس […]

Read More

آبنائے ہرمز سے گزرنے پر ممکنہ پابندیوں کی خبریں، ایران کی جانب سے چین، پاکستان اور روس کو اجازت دینے کا عندیہ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ایران نے مبینہ طور پر اشارہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت صرف چین، پاکستان اور روس کو دی جا سکتی ہے۔ بعض رپورٹوں کے مطابق اس اقدام کو ان ممالک کی جانب سے ایران کو […]

Read More

امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا میں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد اوسط قیمت 3.25 ڈالر فی گیلن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ تقریباً 11 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قیمت ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں تقریباً 27 سینٹ زیادہ ہے۔ جس کی وجہ ایران جنگ اور […]

Read More

عراق؛ بارود سے بھری کشتی کا تیل بردار جہاز پر خودکش حملہ؛ خوفناک دھماکا

خلیج کے پانیوں میں ایک سنگین بحری واقعے میں بارودی مواد سے بھری ایک چھوٹی کشتی عراقی ساحل کے قریب لنگر انداز تیل بردار جہاز سے ٹکرا گئی۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعہ عراقی سمندری حدود میں پیش آیا جہاں بہاماس کے جھنڈے والا خام تیل بردار ٹینکر سونانگول نامیبی لنگر انداز تھا۔ […]

Read More

خلیجی اور یورپی ممالک کا ہنگامی اجلاس؛ میزائل حملوں پر ایران کو واضح پیغا

ایران کے میزائل اور ڈرونز حملوں پر خلیجی اور یورپی مُمالک کا ایک ہنگامی اجلاس وڈیو لنک کے ذریعے ہوا تھا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ہنگامی اجلاس میں خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں مشرقِ […]

Read More