Blog Post

Countrymedia Service > News >

بھارتی نیوز چینلز ہیک ہونے کا دعویٰ، نشریات کے دوران پاکستانی قومی ترانہ چلنے لگا

بھارتی چینلز یا حکام کی جانب سے بھی اس بارے میں کوئی باضابطہ اور تفصیلی بیان جاری نہیں کیا گیا نئی دہلی: بھارتی میڈیا سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نامعلوم ہیکرز نے بھارت کے بعض نیوز چینلز کی نشریات کو نشانہ بنایا، جس کے […]

Read More

امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی مذاکرات بدستور جاری ہیں، جے ڈی وینس کا بڑا دعویٰ

ایران کی جانب سے مختلف نوعیت کے بیانات مذاکراتی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، امریکی نائب صدر واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی نوعیت کے مذاکرات بدستور جاری ہیں اور یہ بات چیت پہلے سے جاری سفارتی عمل کی بنیاد پر آگے بڑھ رہی […]

Read More

ایران کا مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ماہرین کی ٹیم قطر بھیجنے کا فیصلہ

موجودہ مرحلے میں صرف مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق تکنیکی امور پر توجہ دی جا رہی ہے، ترجمان ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ رواں ماہ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد سے متعلق امور پر بات چیت کے لیے اپنے ماہرین پر مشتمل ایک وفد اس […]

Read More

امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا، ایران

سفارتی رابطوں کو حتمی معاہدے کے لیے باضابطہ مذاکرات قرار دینا درست نہیں، اسماعیل بقائی تہران: ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی جامع معاہدے پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ابھی نہیں ہوا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سرکاری نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

Read More

دبئی: شدید گرمی کے باعث گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات، حکام نے ہدایات جاری کردیں

بلند درجہ حرارت کے دوران معمولی غفلت بھی گاڑی میں آگ لگنے کا سبب بن سکتی ہے پوری دنیا سمیت عرب خطہ بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ اس انتہائی موسم میں گاڑیوں میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر دبئی پولیس نے شہریوں اور رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے […]

Read More

’حدود میں رہو ورنہ سخت جواب ملے گا‘، ایران کی بحرین کو کھلی دھمکی

ایران کا مؤقف ہے کہ امریکہ خطے میں موجود اپنے فوجی اڈوں کو ایران کے خلاف کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہا ہے ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر علی اکبر ولایتی نے بحرین کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحرین نے ایسے اقدامات جاری رکھے جو ایران کے خلاف سمجھے […]

Read More

پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت

کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے۔ پاک چین مشترکہ ٹائر کمپنی (سروس لانگ مارچ ٹائرز) نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی […]

Read More

حملے کیلیے آنے والے امریکی طیاروں کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیا، پاسداران انقلاب

امریکی لڑاکا طیارے خلیج فارس میں واقع جزیرہ سرک کو نشانہ بنانے آئے تھے ایران کی پاسداران انقلاب نے فضائی حملوں کو بری طرح ناکام بناتے ہوئے امریکی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردینے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی طیارے خلیج فارس میں واقع جزیرہ سرک کو نشانہ بنانے کی کوشش […]

Read More

فیفا ورلڈکپ: کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

میچ کے دوران کیپ وردے نے جارحانہ کھیل پیش کیا تاہم سعودی عرب کے مظبوط دفاع نے تمام مواقع ناکام بنا دیے کیپ وردے نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی پہلی ہی شرکت کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ گروپ ایچ کے اپنے آخری میچ میں سعودی عرب کے […]

Read More