Blog Post

Countrymedia Service > News >

عراق میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن؛ امریکا کی اپنے شہریوں کو ملک سے نکل جانے کی ہدایت

عراق میں امریکی فوج کی ممکنہ کارروائیوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا امریکا نے عراق سے اپنی شہریوں کو فوری انخلا کی ہدایت کردی عراق میں بجلی کی طویل بندش کے باعث پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا اور شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عراقی نیوز ایجنسی (آئی این […]

Read More

ایران جنگ میں ہرگز شریک نہیں ہوں گے؛ اسپین نے وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا

اسپین ایران کے خلاف جنگ میں اپنے فوجی اڈے استعمال نہیں کرنے دے گا وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرو لائن لیویٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپین نے ایران کے خلاف امریکی فوجی مشن میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا دعویٰ انھوں نے صحافیوں […]

Read More

مشرق وسطیٰ بحران: چین نے بڑا قدم اٹھا لیا، ثالثی کیلئے خصوصی نمائندہ بھیجنے کا اعلان

چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ ای نے ٹیلی فون پر سعودی عربیہ اور امارات کے وزرائے خارجہ سے گفتگو کی بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اعلان کیا ہے کہ چین ثالثی کی کوششوں کے لیے اپنا خصوصی نمائندہ خطے میں بھیجے گا۔ […]

Read More

حملہ نہ کرتے تو 2 ہفتوں میں ایران ایٹمی ہتھیار بنا لیتا، ٹرمپ

باراک اوباما نے ایران کے ساتھ بدترین نیوکلیئر ڈیل کی تھی، امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا بھرپور دفاع کیا اور دعویٰ کیا کہ اگر امریکہ حملہ نہ کرتا تو ایران دو ہفتوں کے اندر ایٹمی ہتھیار بنانے کی پوزیشن […]

Read More

اینٹی شپ میزائل اور جدید ہتھیاروں سے لیس ایران کا جنگی جہاز ڈوب گیا؛ 80 ہلاکتیں

بحری جہاز کی لمبائی تقریباً 95 میٹر، وزن 1500 ٹن جبکہ 76 ایم ایم فجر، 27 نیول گن اور 30 ایم ایم ہتھیار نصب تھے ایرانی بحری جہاز سری لنکا میں ڈوب گیا سری لنکا میں گالے بندرگاہ کے قریب ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ڈوبنے کے بعد بحرِ ہند میں بڑے پیمانے پر ریسکیو […]

Read More

ہتھیاروں سے لیس ایران کے جنگی جہاز کو تباہ کردیا؛ امریکا نے ویڈیو جاری کردی

امریکی وزیر دفاع نے تباہ کیے جانے والے ایرانی بحری جہاز کا نام نہیں بتایا امریکا کا میزائل اور ہتھیاروں سے لیس ایرانی بحری جہاز غرق کرنے کا دعویٰ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پینٹاگون میں ایک ہنگامی پریس بریفنگ میں ایران جنگ سے متعلق ایک بڑا دعویٰ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق […]

Read More

ایران کی سب سے بڑی دھمکی، رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گا

تہران کے پاس ایسے اہداف کو نشانہ بنانے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، ایرانی اہلکار ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا نے اسلامی جمہوریہ میں رجیم چینج کی کوشش کی تو اسرائیل کے جوہری مرکز دیمونا کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیم سرکاری […]

Read More

ایران کا اسرائیل پر نیا وار، وعدہ صادق 4 کی 16 ویں لہر شروع

میزائل حملوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ڈرونز بھی اسرائیل کی سمت روانہ کیے گئے ہیں، پاسداران انقلاب تہران: ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملہ کر دیا ہے جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 16ویں لہر شروع کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاسداران […]

Read More

ترکیہ پاک-افغان جنگ بندی کی بحالی کیلئے کردار ادا کرے گا، اردوان

ترکیہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، ترک صدر طیب اردوان کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کی بحالی کے لیے کردار ادا کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]

Read More

برطانوی پارلیمنٹ میں تاریخی افطار تقریب، وزیر اعطم کیئر اسٹارمر کی شرکت

تقریب میں مختلف مذاہب اور کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی برطانیہ کی پارلیمنٹ میں منعقدہ ایک بڑی افطار تقریب میں وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے شرکت کی اور روزہ افطار کرنے کے بعد شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ میں مسلمانوں کے کردار کو سراہا۔ اپنے خطاب میں کیئر اسٹارمر نے واضح […]

Read More