Blog Post

افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، چیک پوسٹ کے پرخچے اڑادیے

پاکستان پر بلااشتعال جارحیت کے بعد افغان طالبان بھاری جانی و مالی نقصان اٹھا رہے ہیں افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاک فوج نے کرم سیکٹر سے ملحقہ افغان خرچار چیک پوسٹ کے پرخچے اڑادیے، متعدد افغان فوجی جہنم واصل […]

Read More

امریکا سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، علی لاریجانی کا دوٹوک اعلان

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے اپنے ’امریکا فرسٹ‘ کے نعرے کو ’اسرائیل فرسٹ‘ میں بدل دیا تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران واشنگٹن سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ […]

Read More

پاکستانی کی جوابی کارروائیوں میں 415 افغان طالبان ہلاک، 580 زخمی ہوگئے

افغان طالبان کی 182 چیک پوسٹ مکمل تباہ، 31 پر قبضہ، 115 ٹینکس، آرمڈ وہیکلز، آرٹلری گنز تباہ کردی گئیں، عطا تارڑ اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستانی کی افغانستان میں موثر جوابی کارروائی کے دوران اب تک 415 افغان طالبان ہلاک اور 580 زخمی ہوچکے ہیں۔ آپریشن غضب للحق […]

Read More

مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں، حافظ نعیم الرحمن

پاکستانی سرزمین پر امریکی غنڈہ گردی ناقابلِ قبول ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ لپیٹ لپیٹ کر مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جنگ صرف ایران کی نہیں […]

Read More

دو غیر ملکی ایئر لائنز نے پاکستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن بحال کر دیا

مسقط سے کراچی کا فلائٹ آپریشن بھی بحال کر دیا گیا ہے کراچی: دو غیر ملکی ایئرلائنز سلام ایئر اور فلائی ناس نے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسقط کی سلام ایئر کی پرواز OV 507 مسافروں کو لے کر سیالکوٹ ایئرپورٹ پہنچی، جبکہ واپسی کی پرواز […]

Read More

کراچی میں سیکیورٹی خدشات؛ امریکن قونصلیٹ جانے والے تمام راستے بند

ممکنہ احتجاج کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث سڑکوں کو بند کیا گیا ہے، ٹریفک پولیس حکام کراچی: شہر قائد میں سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکن قونصلیٹ کراچی جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک سے ایم ٹی خان روڈ سلطان […]

Read More

ایران پر حملوں کے دوران امریکا کے تین فوجی ہلاک، 5 زخمی

امریکی فوج نے دعویٰ کیا کہ خلیج عمان میں ایرانی جنگی جہاز کو بھی تباہ کردیا ہے امریکی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ ایران پر حملوں کے دوران 3 اہلکار ہلاک اور دیگر 5 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایران پر حملوں کے بعد اپنے جانوں […]

Read More

بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کیے گئے پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک […]

Read More

پاکستان میں امریکی سفارت اور قونصل خانوں کی سروسز معطل

نئے شیڈیول کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور پاکستان بھر میں امریکی قونصل خانوں کی سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور کراچی، […]

Read More

چین کا ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں پر اظہار مذمت، جنگ بندی پر زور

ایک خود مختار ملک کے سربراہ کو نشانہ بنانا اور حکومت کی تبدیلی کے لیے اکسانا ناقابل قبول ہے، چینی وزیرخارجہ چین نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے اور فریقین پر جنگ بندی اور مذاکرات کرنے پر زور دیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ […]

Read More