Blog Post

مچھر بھگانے والی ادویات سے متعلق حیران کن انکشاف!

یہ دریافت ریپیلنٹس کے بارے میں ہماری سائنسی سمجھ میں ایک بڑی تبدیلی سامنے لاتی ہے ایک نئی سائنسی تحقیق نے مچھر بھگانے والی ادویات کے سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ جرنل آف ایکسپیریمنٹل بائیولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مچھر نہ صرف سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں بلکہ وہ […]

Read More

عیدالاضحیٰ پر زیادہ گوشت خوری کے نقصانات، ماہرین نے بچاؤ اور علاج بتا دیا

غیر متوازن غذا کے استعمال سے بدہضمی، گیس، پیٹ درد اور گیسٹرواینٹرائٹس جیسے مسائل عام ہو جاتے ہیں صحت مند انسان کے لیے گوشت کھانے کی مناسب مقدار کی حد 100 گرام ہے،طبی ماہرین ۔ فوٹو: فائل عیدالاضحیٰ کے موقع پر گوشت کی فراوانی اکثر لوگوں کو بسیار خوری پر مجبور کر دیتی ہے، جس […]

Read More

راولپنڈی؛ تیز رفتار کار بےقابو ہوکر نالے میں جا گری، خواتین سمیت 4 افراد زخمی

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا راولپنڈی: پیر ودھائی موڑ آئی جے پی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہو کر نالے میں جا گری۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے […]

Read More

گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع، بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے

چیئرمین پیپلز پارٹی آج شگر میں جلسے سے خطاب کریں گے گلگت بلتستان میں انتخابات کا سیاسی دنگل سج گیا، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت گلگت بلتستان پہنچ گئی، بلاول بھٹو زرداری آج شگر میں جسلے سے انتخابی […]

Read More

مناسک حج کا آغاز، لبیک کی صدائیں بلند ہونے لگیں، منیٰ میں لاکھوں عازمین کے روح پرور مناظر

بیرون ملک سے آنے والے حجاج کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج نے مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے خیموں کے شہر منیٰ کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے جہاں روحانی ماحول میں عبادت اور لبیک کی صدائیں گونج رہی ہیں۔ حجاج کرام […]

Read More

سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثہ، 16 افراد جاں بحق

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی لاپروائی کے باعث پیش آیا سوات ایکسپریس وے پر مسافر وین اور بس میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلہ کے قریب مسافر وین کھڑی بس کے پیچھے سے جا […]

Read More

وزیراعظم کا دورہ چین؛ ایم او یوز پر دستخط، سی پیک، دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ پر تبادلہ خیال

صوبائی سطح پر تعاون برآمدات پر مبنی ترقی کے ذریعے سی پیک فیز ٹو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے دوران ژجیانگ صوبے میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے اور صوبائی قیادت سےملاقات کے دوران صوبائی سطح پر تعاون، پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) […]

Read More

شکار پور پولیس کا کچے میں آپریشن، پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی بازیاب، دو ڈاکو ہلاک

ملزمان کے خلاف آپریشن شکار پور میں کچے کے علاقے کوٹ شاہو میں دو روز قبل شروع کیا گیا تھا، ترجمان پولیس شکار پور پولیس نے کچے کے علاقے میں کامیاب آپریشن کر کے پشاور سے اغوا کی گئی لڑکی کو بحفاظت بازیاب کرالیا جبکہ کارروائی کے دوران دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سندھ پولیس […]

Read More

آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور

پاکستان نے نئے مالی سال کے دوران جی ڈی پی کے 2 فیصد کے برابر بنیادی سرپلس حاصل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے آئی ایم ایف نے پاکستان پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسیع اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق بین الاقوامی […]

Read More

بجلی بلوں کی آڑ میں نیا فراڈ ؛ حکام نے عوام کو خبردار کردیا

بعض عناصر ممکنہ طور پر غیر قانونی مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پاور ڈویژن کی وضاحت اسلام آباد: ملک میں بجلی بلوں کے نام پر ایک نیا فراڈ پھیل رہا ہے، اس حوالے سے حکام نے عوام کو خبردار کیا ہے۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے […]

Read More