جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 جون کو طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کرینگے
اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کا معاملہ زیر غور آئے گا، ذرائع جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 جون کو طلب کرلیا گیا، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی […]