Blog Post

غلط نمبر کا چشمہ لگانے کے نقصانات، ماہرین نے اہم علامات اور مسائل بتا دیے

نظر کے مسائل میں درست نمبر کی عینک استعمال کرنا بے حد ضروری ہوتا ہے دنیا بھر میں بہت سے افراد مختلف بینائی کے مسائل کا سامنا کرتے ہیں جس کی وجہ سے پڑھنے، گاڑی چلانے یا لوگوں کو پہچاننے جیسی روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ ایسی صورتِ حال میں ڈاکٹر عام طور پر […]

Read More

پی ایس ایکس بدترین مندی کے بعد کریش کرگئی، کاروبار معطل

اسٹاک ٹریڈنگ کا دوبارہ آغاز ایک گھنٹے بعد 10 بج کر 22 منٹ پر ہوگا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی کی وجہ سے مارکیٹ کو […]

Read More

ایران کے تین بحری جہاز؛ ایک امریکی حملے میں تباہ؛ بقیہ دو کا کیا بنا؟ پُراسرار کہانی

رواں ماہ کے آغاز پر بحرِ ہند میں ایرانی بحریہ کے تین جنگی جہاز ایک بڑے علاقائی بحران کا مرکز بن گئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے ایک جہاز امریکی حملے میں تباہ ہو گیا جبکہ باقی دو مختلف ممالک کی بندرگاہوں میں موجود ہیں۔ چار مارچ کو ایرانی فریگیٹ […]

Read More

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈّے پر حملہ

ایرانی صدر کے اب سے پڑوسی ممالک پر حملے نہ کرنے کے واضح بیان کے باوجود خلیجی ممالک پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق بحرین میں امریکی فوجی اڈّے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

Read More

عراق میں امریکی آئل کمپنی پر ڈرون حملہ؛ خوفناک آگ بھڑک اُٹھی

عراق کے شہر بصرہ میں غیر ملکی آئل کمپنیوں کی تنصیبات اور دفاتر کو ڈرونز حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں ڈرون حملے میں غیر ملکی تیل کمپنیوں کی تنصیبات میں خوفناک آگ لگ گئی۔ جانی و مالی نقصان کا اندازہ لگایا جا […]

Read More

خامنہ ای کے جانشین کا فیصلہ قریب آگیا، ایران کی مجلس خبرگان میں اتفاقِ رائے کا دعویٰ

ایران کی طاقتور مذہبی کونسل مجلسِ خبرگان کے ایک رکن نے کہا ہے کہ ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جانشین کے انتخاب کے معاملے پر اکثریتی اتفاق رائے ہو چکا ہے۔ مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ محمد مہدی میرباقری نے ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر کو بتایا کہ نئے سپریم […]

Read More

اسرائیل کا بیروت کے مصروف ہوٹل پر فضائی حملہ، 4 افراد جاں بحق

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک ہوٹل پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم چار افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق یہ حملہ شہر کے مرکزی علاقے راوشے (Raouche) میں واقع ایک ہوٹل کے کمرے کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ راوشے بحیرۂ روم […]

Read More

طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار نہیں کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایرانی میزائلوں کی حد دو ہزار کلومیٹر تک محدود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار نہیں کر رہا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے میزائلوں کی حد دو ہزار کلومیٹر تک محدود ہے، ہم نے جان […]

Read More

لبنان میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان کے جنوبی علاقے میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے لبنان کے خلاف گزشتہ ہفتے بمباری سمیت زمینی حملوں کا آغاز کردیا تھا اور آج فوج کے جانی نقصان کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے بیان میں کہا کہ […]

Read More

لبنان پر اسرائیلی کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 394 تک پہنچ گئی

لبنان پر اسرائیلی کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 394 تک پہنچ گئی جبکہ 1130 افراد زخمی ہیں جب کہ 4 لاکھ 50 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس ہفتے کے آغاز سے ملک پر حملوں کے بعد کم از کم 394 […]

Read More