مودی کی ناقص حکمتِ عملی، منی پور میں خانہ جنگی کے شدید خطرات
دنیا کو انسانیت کا درس دینے والا مودی خود بھارت کو اقلیتوں کے لیے جہنم بنا رہا ہے منی پورکے فسادات میں ہلاک افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں:فوٹو:فائل مودی کی مجرمانہ خاموشی کے باعث منی پور میں جاری بدترین نسلی فسادات 1990 کی دہائی جیسی خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ ہمسایہ […]