جعلی ای چالان SMS فراڈ سے ہوشیار رہیں، PSCA کی شہریوں کو اہم وارننگ
لاہور: Punjab Safe Cities Authority (PSCA) نے شہریوں کو جعلی ای چالان SMS فراڈ کے حوالے سے اہم انتباہ جاری کیا ہے۔ حکام کے مطابق بعض نامعلوم عناصر شہریوں کو نمبر 8070 سے جعلی پیغامات بھیج رہے ہیں جن میں ای چالان ادا کرنے کے لیے مشکوک لنکس فراہم کیے جاتے ہیں۔ PSCA نے واضح […]