Blog Post

آزاد کشمیر میں شرپسندوں کی فائرنگ سے متعدد سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی

شرپسند کمیٹی امن برقرار رکھنے کے تمام تردعوؤں کے باوجود پرتشدد کارروائیوں میں مصروف آزاد کشمیر میں شرپسند کمیٹی امن برقرار رکھنے کے تمام تردعوؤں کے باوجود پرتشدد کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں فائرنگ اوربہیمانہ تشدد کرکے ڈیوٹی پرتعینات متعدد سیکیورٹی اہلکاروں کوشدید زخمی کردیا۔ سیکیورٹی اہلکارعلاقے میں امن […]

Read More

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ گئی، ایک سال میں 8 لاکھ شہری بیرون ملک گئے

شہری علاقوں میں غربت 11 سے بڑھ کر 17.4 اور دیہی علاقوں میں 28.2 سے بڑھ کر 36.2 فیصد ہو گئی، اقتصادی سروے پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جب کہ ایک سال کے دوران مزید 8 لاکھ شہری بیرون ملک چلے گئے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں گزشتہ […]

Read More

کچے آم جلدی پکانے ہیں؟ کیمیکلز کے بغیر آزمائیں یہ آسان گھریلو طریقے

کچے یا نیم پکے آموں کو گھر پر چند سادہ تدابیر کے ذریعے چند دنوں میں مکمل طور پر تیار کیا جا سکتا ہے گرمیوں کا موسم آتے ہی آموں کی بہار شروع ہو جاتی ہے اور یہ مزیدار پھل ہر عمر کے افراد کی پسند بن جاتا ہے۔ تاہم بازار میں فروخت ہونے والے […]

Read More

اسرائیل کا لبنان کے ایک اور علاقے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے مشن کے دوران کوئی جھڑپوں کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان میں دریائے لیتانی کے جنوب میں واقع دریائے سلوکی کے شمال میں ایک علاقے پر آپریشنل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کی طرف سے جاری کردہ […]

Read More

ایرانی ساحلی علاقے ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھے، ایرانی میڈیا

بندر عباس میں بھی دو الگ الگ دھماکوں کی آوازوں کی اطلاع دی گئی ہے تہران: ایران کے ساحلی علاقے سیریک کے قریب اور اہم بندرگاہی شہر بندر عباس میں دھماکوں جیسی آوازیں سنے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں. ایرانی میڈیا کے مطابق سیریک کے قریب اچانک زور دار آوازیں سنائی دیں جبکہ بندر […]

Read More

سوشل میڈیا پر ڈانس پارٹی کی ویڈیوز وائرل، ایف-6 کا شیشہ کیفے سیل، مالک اور ایونٹ آرگنائزر کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے پوش سیکٹر ایف-6 میں واقع شیشہ کیفے "لا بالٹو” میں مبینہ ڈانس پارٹی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کیفے کو سیل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر انتظامیہ نے کیفے کے خلاف قانونی کارروائی […]

Read More

گنجمنڈی پولیس کی بڑی کامیابی: گھر میں چوری کا معمہ حل، پڑوسی ہی چور نکلا

راولپنڈی: گنجمنڈی پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے گھر میں ہونے والی چوری کی واردات کا سراغ لگا لیا اور واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ شہری کے گھر سے چوری ہونے والے 4 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے گھریلو سامان کو بھی برآمد کر لیا […]

Read More

سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری، پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں

ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت کےطورپرابھررہاہے سول و عسکری قیادت کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں پاکستان عالمی منظرنامے میں نمایاں مقام حاصل کررہا ہے۔ ایران، امریکا جنگ بندی اورخطے کے دیگراہم معاملات میں فعال کردارکےباعث پاکستان معتبر طاقت کےطورپرابھررہاہے۔ پاک امریکا تعلقات نئی بلندیوں پر […]

Read More

تنخواہ آتے ہی سب خرچ نہ کریں! خواتین مالی آزادی کیسے حاصل کرسکتی ہیں؟

مالی استحکام کا تعلق صرف زیادہ آمدنی سے نہیں بلکہ دستیاب رقم کو دانشمندی سے استعمال کرنے سے ہے ماہ بھر کی محنت کے بعد جب تنخواہ اکاؤنٹ میں آتی ہے تو خریداری، پسندیدہ کھانوں، گھومنے پھرنے اور اپنی خواہشات پوری کرنے کا جذبہ فطری طور پر بڑھ جاتا ہے۔ تاہم مالی ماہرین کا کہنا […]

Read More

امریکی بمباری کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے فوجی اڈوں پر حملے

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بحرین میں قائم امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے متعدد فوجی اڈے شامل ہیں۔ ایرانی خبر رساں اداروں مہر اور فارس کے مطابق ایرانی فوج اور پاسدارانِ انقلاب نے […]

Read More