غیر یقینی عالمی حالات میں بھی پاکستان کی معیشت کا استحکام برقرار
معاشی ماہرین بدلتی عالمی صورتحال کے باوجود حکومت اور ایس آئی ایف سی کے ٹھوس اقدامات سے پر امید ہیں خلیجی ممالک اور مشرق وسطیٰ کے کشیدہ حالات کے باوجود پاکستانی سرمایہ داروں کا اعتماد قائم ہے۔ معاشی ماہرین بدلتی عالمی صورتحال کے باوجود حکومت اور ایس آئی ایف سی کے ٹھوس اقدامات سے پر […]