Blog Post

Countrymedia Service > News >

امریکا حملے کرکے اپنی فوجی شکست کی خفت مٹانے کی کوشش کر رہا ہے، پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ امریکا اپنی فوجی شکست کا بدلہ لینےکی کوشش میں ایران پر مسلسل حملے کر رہا ہے تاہم ایرانی مسلح افواج بھرپور جواب دے دہی ہیں اور آبنائے ہرمز کا کنٹرول بھی مکمل طور پر ایران کے ہاتھ میں ہے۔ پاسداران انقلاب کے سیاسی امور کے نائب کمانڈر بریگیڈیئر جنرل […]

Read More

جی ٹی اے 6 کی متوقع آمدنی سے متعلق سنسنی خیز انکشاف!

جی ٹی اے 6 کے صرف پری آرڈرز سے ہی ایک ارب ڈالر کمانے کے دعوے مسترد تجزیاتی کمپنی نیوزُو نے پیشگوئی کی ہے کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں 3.25 سے 5.2 ارب امریکی ڈالر تک کی آمدنی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ کمائی گیمنگ […]

Read More

مسلسل 30 منٹ غیر متحرک بیٹھے رہنے کے خطرناک اثرات، جان لیوا مرض بھی ہوسکتا ہے

مختصر وقفوں کے دوران معمولی جسمانی سرگرمی اس خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے طویل وقت تک ایک ہی جگہ بیٹھے رہنے کی عادت صحت کے لیے پہلے سے خطرناک سمجھی جاتی رہی ہے، تاہم ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جاگتے ہوئے مسلسل 30 منٹ سے زیادہ […]

Read More

کیا آپ بھی امریکا میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر

فل برائٹ پروگرام امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلیمی تعاون کے اہم منصوبوں میں شمار ہوتا ہے Textiles& Nonwovens امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ اور محققین کے لیے خوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔ امریکا میں فل برائٹ اسکالرشپ پروگرام کے تحت 85 پاکستانی امیدواروں کا انتخاب کر لیا گیا […]

Read More

پاکستان اور چین کے درمیان جدید فارما صنعت کے فروغ کیلئے نئی شراکت داریوں کا آغاز

پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین بائیو ٹیکنالوجی اور مقامی پیداوار کے تقریباً 440 ملین ڈالر کے 9 سرمایہ کاری معاہدے طے پاکستان اور چین کے درمیان جدید فارما صنعت کے فروغ کیلئے نئی شراکت داریوں کا آغاز ہوگیا۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور چین میں فارماسیوٹیکل، بائیوٹیکنالوجی اور ہیلتھ کیئر […]

Read More

ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

برینٹ خام تیل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ […]

Read More

پاک ترکیہ سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیش رفت

ایس آئی ایف سی پاکستان کی اقتصادی سفارت کاری، سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار معاشی ترقی میں مرکزی کردار ادا کر رہاہے ایس آئی ایف سی کی قیادت میں منعقدہ پاکستان ترکیہ بزنس کانفرنس میں سرمایہ کاری اور صنعتی تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف […]

Read More

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی

لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفا بھی منظوری میں شامل ہیں اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان […]

Read More

سسرال سے پُراسرار طور پر لاپتا خاتون کی بیڑیاں لگی حبس بیجا میں رکھے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی

بیٹی نے شادی کے فوراً بعد شکایات کی تھیں کہ اس کا شوہر اور شوہر کے بھائی تشدد و بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہیں، والد کابیان راولپنڈی: سسرال سے پراسرار طور پر لاپتا ہونے والی خاتون کی حبس بیجا میں رکھے جانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاتون کی حبس بیجا […]

Read More

یوٹیوب نے کم معیار ویڈیوز کیلئے پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دیں

نئی پالیسی کے تحت یوٹیوب اب ایسے مواد کے خلاف کارروائی کرے گا جسے وہ ’غیر اطمینان بخش یا ناگوار مواد‘ قرار دیتا ہے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے کم معیار اور غیر مؤثر مواد کی حوصلہ شکنی کے لیے اپنی مونیٹائزیشن پالیسی میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت […]

Read More