آج پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل خان مروت نے تمام ارکانِ اسمبلی کو متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر عہد کرنا چاہیے
کہ ہم ایک ہیں، خان کے ساتھ ہیں اور پارٹی و تحریک کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کریں گے۔