Blog Post

Countrymedia Service > News > News > محمد علی درانی سے سردار خان نیازی کی کتاب ’’معرکۂ حق، پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کی رونمائی

محمد علی درانی سے سردار خان نیازی کی کتاب ’’معرکۂ حق، پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کی رونمائی

اسلام آباد: سینیئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات محمد علی درانی سے سینیئر صحافی، نامور لکھاری، چیئرمین روز ٹی وی اور چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف پبلی کیشنز سردار خان نیازی کی تازہ تصنیف ’’معرکۂ حق، پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ پیش کی گئی۔

یہ کتاب ارشد ملک نے محمد علی درانی کو پیش کی۔

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے